Thursday, 24 March 2016

اُم الشفاء نیچرل ہربل فارما,اطلاع عام


اطلاع عام

اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں ہماری ویب سائٹ جب سے بنی ہے جب سے تمام مضامیں پوسٹ ہیں پوسٹ کے ساتھ ویب سائٹ پرتمام تفصیل اور تاریخ سال درج ہے ہماری ویب سائٹ پر تمام مضامین ریسرچ شدہ اور مستند ہیں حکیم حیدر علی صاحب کی ذاتی محنت اور ریسرچ ہے اسلیے اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے
ہم خدا کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت و بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں
مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ اورغلط ادویات دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
ہمارا ادارہ پراپر  سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے
اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے
مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
contact this, Email:  info.ummulshifa@gmail.com

Facebook Page : ummulshifaherbal
skyp, id : ummul.shifa.herbal
نوٹ
اس ای میل ،ویب سائٹ  پر رابطہ کریں اگر ان کے علاوہ کسی اور پر آپکا رابطہ ہوتا ہے تو اس کا ادارا ذمہ دار نہیں اور نہ ہی ہمار ا کوئی ان سے ڈسٹری بیوشن کا ایگریمنٹ ہے

No comments:

Post a Comment